LOADING

Type to search

بین الاقوامی خبریں پاکستان تازہ ترین

غزہ(سہ پہر) حزب_الله نے اسرائيل کو جمعہ کی صبح تک جنگ بندی کا الٹی میٹم دے دیا

حزب_الله نے اسرائيل کو جمعہ کی صبح تک جنگ بندی کا الٹی میٹم دے دیا، مزاحمتی تنظیم کے جنرل سیکرٹری حسن نصرالله نے کہا ہے کہ اگر جمعہ کی فجر تک غزہ پر میزائل حملے بند نہ ہوئے تو حزب اللہ جنگ میں براہ راست شامل ہو جائے گی

X