پاکستان تازہ ترین کویت(سہ پہر) پہلے سیزن کی کامیابی کے بعد “ونٹر ونڈر لینڈ” آج اتوار کے روز اپنے دوسرے سیزن کے آغاز کے ساتھ زائرین کے لئے کھول دیا گیا۔ admin 2023-10-16 کویت پہلے سیزن کی کامیابی کے بعد “ونٹر ونڈر لینڈ” آج اتوار کے روز اپنے دوسرے سیزن کے آغاز کے ساتھ زائرین کے لئے کھول دیا گیا۔ یہ منصوبہ اگلے آنے والے سالوں میں ہر سال تیس لاکھ سے زیادہ لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کے ہدف کے ساتھ آگے بڑھے گا-