پاکستان تازہ ترین لاہور (سہ پہر) : نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کاراجن پور کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس admin 2023-07-30 محسن نقوی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ کی انتظامیہ کو ہدایت وزیراعلیٰ محسن نقوی نے واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی