راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ صدر بیرونی کے علاقے حبیب لائن اڈیالہ روڈ پر سسرال میں خاتون کو قتل کردیا گیا، واردات کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔پولیس کے مطابق محمد ابرہیم نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان کا رہاہشی ہوں اور زمینداری کرتا ہوں بہن سندس کی شادی تنویر سے دو سال […]