اسلام آباد (سہ پہر): سپریم کورٹ آف پاکستان نے معطل سرکاری ملازمین کے حقوق کے حوالے سے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی اپیل خارج کرتے ہوئے وفاقی سروس ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا۔ سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ معطلی ملازمت سے برطرفی، خاتمہ یا علیحدگی […]
برطانیہ (سہ پہر) برطانیہ کے امریکہ میں سابق سفیر پیٹر مینڈل سن کو مبینہ طور پر سرکاری اہلکار کے غلط طرزِ عمل کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مینڈل سن کی عمر اس وقت 72 سال ہے، اور وہ برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر اور گورڈن براؤن کے دور میں وزیر تجارت […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس): آئینی عدالت نے سابق چیئرمین ڈرگ کورٹ، سراج احمد کی برطرفی کے کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سابق چیئرمین کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ آئینی عدالت کو یہ مقدمہ سننے کا اختیار […]