راولپنڈی (سہ پہر) شہری گاڑی اور موٹرسائیکل کے تحفظ کے لیے سٹیرنگ/ ویل لاک اور محفوظ پارکنگ کا استعمال یقینی بنائیں سی پی او کی ہدایات پر عمل درآمد، پولیس کی بہترین کارکردگی ،شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران چوری کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 49 مقدمات درج […]
راولپنڈی (سہ پہر) ٹریفک پولیس نے اپلائیڈ فار اور بغیر نمبر پلیٹ پر1ہزار 755 شہریوں کو چالان تھما دئیے تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ پکٹس قائم کی گئی ہیں اپلائیڈ فار گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کو چالان کیساتھ تھانہ بند کیا جائے، اپلائیڈ فار گاڑیوں وموٹر سائیکلوں کو رجسٹریشن کے بعدمالک کے حوالے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کیلئے مو ثر کر یک ڈاون جار ی سنگین جر ائم میں ملوث06 مجرمان اشتہا ریو ں سمیت15جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری […]