اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 409 افراد،309گھرانوں، 126 موٹر سائیکلوں اور 56گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے ایک افغان شہری سمیت اٹھارہ مشکوک افراد اور14موٹر سائیکلوں کو تھانہ منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس تھا نہ کر پا، تھا نہ کر اچی کمپنی اور تھا نہ آ بپا رہ پولیس ٹیمو ں کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاون۔شہریوں کواسلحہ کی نو ک پر لو ٹنے اور مو ٹر سائیکل چھیننے کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب تین […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زیر صدارت اہم اجلاس، جرائم کے انسداد اور سکیورٹی مزید مو¿ثر بنانے کی ہدایات ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سپر ٹینڈنٹ آف پولیس آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے ایس ایچ […]