اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کے علاقے شاہ اللہ دتہ ہاؤس میں اہم مشاورتی اجلاس سے فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد سید ذیشان علی نقوی خطاب کررہے ہیں
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے مقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام کی آزادی لے کر رہوں گا یا شہادت کے لیے تیار ہوں۔خیبرپختوخوا ہاس اسلام آباد میں […]
چنیو ٹ (سہ پہر)(آئی پی ایس )مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دوسروں کوچورکہنیوالا خود چورثابت ہوچکا ہے۔پنجاب کے علاقے چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے،رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کوتحفیمیں ملنے والی گھڑیاں دوسریملکوں سیبرآمد ہوئی، تحفیمیں ملنیوالی گھڑیاں دوسریملکوں میں بیچی گئیں۔نے چنیوٹ میں […]