اسلام باد (سہ پہر) ایف آئی اے کی کاروائی،کیمبوڈیا میں جعلی نوکریوں کے بہانے شہریوں کو جبری مشقت اور غیر قانونی آن لائن اسکیمز میں پھنسانے میں ملوث 2 بدنام زمانہ ملزمان عدنان اسلم اور انعام اللہ گرفتار متاثر شہریوں نے رہائی کے لیے 2,000 سے 5,300 امریکن ڈالر تاوان ادا کرکے رہائی حاصل کی
راولپنڈی (سہ پہر) دونوں بیٹے گالم گلوچ کرتے ہیں،روز جان سے مارنے کی دھمکیاں ملتی ہیں گھر سے نکلنے نہیں دیا جاتا قید میں رکھا جاتا ہے،چکلالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں بیٹوں کو حراست میں لے لیا، زیر حراست افراد کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی تھانہ نیو ٹاؤن میں میٹنگ، ایس پی راول، راول ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز،تفتیشی افسران اور محرر سٹاف کی شرکت افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی […]