اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے زیر اہتمام ہاکی اولمپئن لیجنڈز الیون اور میڈیا الیون کے درمیان ہاکی میچ لیجنڈز الیون نے جیت لیا۔ نصیر بندہ ہاکی گراونڈ اسلام آباد میں منعقدہ میچ میں ہاکی اولمپئن لیجنڈز الیون کی قیادت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا مجاہد جبکہ میڈیا الیون […]