قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کے معاملہ پر عید کی چھٹیوں کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوبارہ شروع ہو گا۔اجلاس سپیکر کی صدارت میں شام پانچ بجے ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا، قومی اسمبلی میں جمعرات سے بجٹ 25-2024 پر بحث کا آغاز ہو […]
لاہور ہائیکورٹ نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے پی ٹی آئی پی ٹی آئی […]
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کے قیام کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس نعیم افغان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے خلاف […]