سوئی نادرن گیس کے اعلی حکام کی غفلت و لاپرواہی سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے متعلقہ حکام کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے ، کمرشل صنعتی صارفین نادہندگان سے تیرا ارب 74 کروڑ روپے کی ریکوری میں سوئی نادرن […]
پیپلزپارٹی نے کراچی میں کسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق انتخابی اتحاد کرنے پر پیپلزپارٹی کا ووٹ تقسیم ہونے کا خدشہ ہے، پیپلزپارٹی کراچی میں اے این پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر سکتی ہے، اے این پی کی خواہش پر کراچی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ سابق وزیر خارجہ نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]