مقامی عدالت نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق کرپشن کے الزام کے کیس میں اینٹی کرپشن صوابی نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کی عدالت میں پیش کیا۔ اسد قیصر کی عدالت پیشی کے موقع […]
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ (ق) لیگ پنجاب میں سیٹ ایڈجسمنٹ کی خواہش مند ہے اور ان کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ممکن ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ سندھ میں جی ڈی اے اور ایم کیو ایم سے بات ہورہی […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے درخواست کسی دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول کی جانب سے وکیل انتظار پنجوتھہ نے عدالت سے استدعا کی کہ چیئرمین پی ٹی آئی […]