ورلڈ کپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گی بھارتی ٹیم کی نظریں گزشتہ ایک دہائی سے ناک آؤٹ مقابلوں میں ناکامی کی روایت کو توڑتے ہوئے فائنل تک رسائی پر مرکوز ہیں۔ بھارتی ٹیم نے گزشتہ 10سال کے دوران آئی سی سی مقابلوں میں بہترین کھیل پیش […]