مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفونک رابطہ ہوا۔ ٹیلی فونک رابطے میں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت کی۔ جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے بتایا کہ دونوں رہنماں کے درمیان موجودہ ملکی […]
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے کہا کہ 9 مئی کے قابل مزمت واقعات کے بعد ہم نے کافی عرصہ انتظار کیا کہ پارٹی کی اداروں سے ٹکرا ئو کی پالیسی میں کوئی […]
پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا عدالتِ عظمی سے انتخابات سے قبل ذمہ داران اور کارکنان کیخلاف ریاستی فسطائیت کے رواں سلسلے میں شدت کے فوری نوٹس کی استدعا ،پی ٹی آئی کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق انتخابات کے آزادانہ، غیرجانبدارانہ، منصفانہ اور شفاف انعقاد کے دستوری تقاضے پورے کرنے کیلئے اور ماحول […]