جدہ:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسجد اقصی ہمارے لیے ریڈ لائن ہے اور اپنی سرزمین کا تحفظ کرنے والی حماس کو قابضین جیسا نہ سمجھا جائے۔سعودی عرب کی میزبانی میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کی صورتحال پر مشترکہ عرب اسلامی اجلاس ریاض میں جاری ہے۔مشترکہ عرب اسلامی اجلاس میں […]
تمانزئی جرگہ نے پولیو جیسی مہلک بیماری کے تدارک کیلئے پاک فوج اور حکومت کے ساتھ مل کر مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔ شمالی وزیرستان سے پولیو کے خاتمے کے متعلق اہم اعلان سامنے آیا ہے، اور اتمانزئی جرگہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ضلع میں پولیو کے تدارک کیلئے پاک فوج اورحکومت کے […]
پاکستان تحریک انصاف کی معاشی ٹیم نےگزشتہ 20 ماہ کے دوران ملکی معیشت کی ناقابلِ تصوّر تباہی پر وائیٹ پیپر جاری کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق وائیٹ پیپر میں پی ڈی ایم کی نالائق اور نااہل حکومت کے معیشت کے ساتھ سنگین کھلواڑ کی تفصیلات اعداد و شمار کے ساتھ قوم کے سامنے […]