معروف ٹک ٹاکر ویوٹیوبر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کا حصہ بنی رہی تھی،ویڈیو میں علیزے سحر ویڈیو کال کے دوران اُس شخص کی نامناسب فرمائش پوری کرتی نظر آئیں، ویڈیو کال پر […]
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 1958ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100روپے گھٹ کر 211000روپے ہوگئی۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1800 روپے گھٹ کر 180898روپے […]
اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر ہسپتالوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید ہوگئے ہیں تاہم اب صیہونی فوج نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال سے فلسطینیوں کے انخلا میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی ٹینکوں […]
انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ (ن )کے رہنماوں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگریز گفتگو کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کی۔ تھانہ […]
پختونخوا کے نگران وزیراعلی اعظم خان انتقال کر گئے، جس کے بعد نگراں کابینہ بھی تحلیل ہو گئی۔ اعظم خان کو گزشتہ شب اسپتال لایا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ترجمان آر ایم آئی اسپتال کے مطابق اعظم خان کل رات دل کی تکلیف پر اسپتال لائے گئے۔ ان کی طبیعت رات […]
کاونٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی)پنجاب نے پاکپتن سے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر کو گرفتارکر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پاکپتن سے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا بتانا ہے […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث 28 نومبرتک ملتوی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت سول جج محمد مرید عباس نے کی، […]
نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہو گئی اور صوبے کی نگرانی گورنر کو منتقل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے نگراں وزیراعلی کے تقرر اور کابینہ تشکیل دیے جانے تک گورنر اختیارات کااستعمال کریں گے۔ نئے نگراں وزیراعلی کی تقرری کے معاملہ پر قانونی ماہرین کنفیوژن […]
متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کے گروپ نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی رئیل اسٹیٹ کمپنی المیررئیل اسٹیٹ بروکریج دبئی کے بانی و چیئرمین کریم عامرعلی، حبیبی گروپ کے چیئرمین حفیظ […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر اسد عمر نے پی ٹی آئی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں اسد عمر نے کہا کہ ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا […]