پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نےنگران حکومت کی جانب سے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا معاملہ الیکشن کمیشن کے سامنے اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات میں کارکنوں کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بندکرنے، گرفتارکارکنوں کو رہا کرنے کا مطالبہ […]
نگران حکومت نےرجسٹرڈافغان مہاجرین کی رجسٹریشن کارڈکی مدت میں6 ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا، پی او آر میں توسیع کا اطلاق یکم جولائی2023 سے31دسمبر 2023کیلئے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی او آرمیں توسیع کااطلاق رجسٹرڈ افغان مہاجرین اور ان کےفیملی ممبرزپرہوگا، وزارت خارجہ اوروزارت داخلہ نے پی او آرکی مدت بڑھانے کی […]
راولپنڈی میں واقع ایٹین ہائوسنگ سکیم کی ٹیکس چوری پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ریڈار پر آگئی۔ ہاوسنگ سکیم کا رقبہ 600 ایکڑ پر محیط ہے۔ 976 اپارٹمنٹ ، 1068 ولاز ، فائیو سٹار ہوٹل ، 0.5 کنال تا 8 کنال ریائشی ولاز ، گالف کلب ،پر مشتمل ہے۔ایٹین ہاوسنگ سکیم کی جانب سے سیلز ٹیکس […]