کوٹلی ستیاں پولیس کی کاروائی، فری میڈیکل کیمپ کے نام پر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے دو جعلی ڈاکٹر گرفتار، ملزمان خود کو سرکاری ڈاکٹر ظاہر کرتے تھے، ملزمان فری میڈیکل کیمپ کے نام پر شہریوں سے رقم بٹور رہے تھے، گرفتار ملزمان کی شناخت یاسر اور اسلم کے نام سے ہوئی، ملزمان سے […]
راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی،05 روز قبل اپنی ہی اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔ ملزم نے گھریلو چپقلش پر فائرنگ کر کے اپنی اہلیہ شبانہ بی بی کو قتل کردیا تھا۔ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی۔
ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا رفیق خان کی اہم کاروائی، سٹریٹ کرائم و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث عاطف گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار،چھینے گئے 05 موٹر سائیکل، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم وڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث […]