بھارتی حکومت اور سکھوں کے درمیان کشیدگی کا عروج اس وقت دیکھنے میں آیا، جب 1984ء میں بھارتی فوج نے امرتسر میں سکھوں کی مقدس ترین عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل پر دھاوا بول دیا تاکہ وہاں پناہ لینے والے علیحدگی پسندوں کو نکال باہر کیا جا سکے۔
کراچی کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم اور سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال سمیت دیگر کے خلاف نیب ریفرنس واپس پہنچا دیے گئے ہیں۔نیب قوانین میں ترامیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد احتساب عدالت سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ریفرنس چیئرمین […]
نئی دہلی،بھارت میں کینیڈین ہائی کمیشن کے سفارتکاروں کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں دی گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کینیڈین ہائی کمیشن نے انکشاف کیا کہ اس کے سفارتکاروں کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد ہائی کمیشن میں موجود اسٹاف کو عارضی طور پر کہیں اور منتقل […]