لاہور پاکستان میں امریکن سفیر ڈونلڈ بلوم کی سنٹرل پولیس آفس آمد،آئی جی ڈاکٹرعثمان انوراورڈی آئی جی احسن یونس سےملاقات،امریکی سفیرکواحسن یونس کی جانب سےپولیس میں کی جانےوالی اصلاحات کےبارےمیں بریفنگ دی گئی امریکی سفیربھی احسن یونس سےمتاثرہوےبغیرنہ رہ سکے،بےشک عزت زلت رب کااختیارہے
راولپنڈی( )آر پی او سید خرم علی، سی پی او سید خالد ہمدانی،ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ اور سکیورٹی وقانون نافذ کرنے والے اداروں کے سینئر افسران کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا،افسران نے کنٹرول روم کا دورہ کیا اور جلوس کے لیے […]
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے محکمانہ کارروائی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کیخلاف محکمانہ کارروائی سے متعلق جاری فیصلے میں قرار دیا ہےکہ سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے 2 سال میں ہی ہو سکتی ہے۔ عدالت عظمیٰ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر جاری کرنے کے اختیارات سے تجاوز پر توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد پر فرد جرم عائد کر دی۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اور ایس ایس […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے رہائی کے بعدپرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی جس میں آئی جی […]
سیشن عدالت نے بشریٰ بی بی کی 12 ستمبر تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ تحائف کی جعلی رسیدوں سے متعلق کیس میں سیشن عدالت نے 12 ستمبر تک ان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی اپنے وکلا سلمان صفدر، […]
کرنسی ڈیلرز کے مطابق جمعرات کے روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 98 پیسے سستا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 306 روپے 98 پیسے سے گر کر 305 روپے پر آگیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے سماجی رابطے […]
سائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 9 ستمبر تک ملتوی کر […]
وزیراعلیٰ محسن نقوی کی الحمراء آرٹس کونسل میں منعقدہ یوم شہداء و دفاع کی تقریب میں خصوصی شرکت محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام 6ستمبر کے شہدا کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیاگیا یوم دفاع و شہداء کی تقریب کے مہمانان خصوصی شہدا ء کے اہل خانہ تھے خصوصی تقریب میں […]
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی چترال میں پاک افغان سرحد پر فوجی چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت اسلام آباد ( ): اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بدھ کے روز چترال میں پاک افغان سرحد پر فوجی چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی اور شہداء کے […]