نگران وفاقی کابینہ میں توسیع پر غور شروع کردیا گیا ہے ،آٹھ اہم وزارتوں کے قلم دان تاحال خالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اپنی بے پناہ مصروفیات کی بنا متعلقہ وزارتوں کو وقت نہیں دے پا رہے ،نگران حکومت کو اقتصادی و معاشی ترقی کے لیے چیلنجرز کا سامنا […]