آئی جی نے ڈی آئی جی آپریشنز کے اختیارات محدود کردئیے ، ایس ایچ اوز کی تعیناتی کی زمہ داری ایس ایس پی آپریشنز کو سونپ دی گئی آئی جی اسلام آباد نے اس حوالے سے تمام ڈی آئی جیز اور ایس پیز کو مراسلہ جاری کر دیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز ایک سپروائزری عہدہ […]
اسلام آباد ٹریل فائیو پر مشکوک بیگ کی اطلاع پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں ،ٹریل فائیو کو ہر طرح کی امدرفت سے خالی کروا لیا گیا ،بم ڈسپوزل اسکواڈ کا اردگرد اہم سرکاری عمارتوں کی کلیئرنس جاری مشکوک بیگ سے تین ہینڈ گرنیڈ ،پستول ریڈ زون کا نقشہ اور […]
خان پورہزارہ خانپورڈیم سیاحوں کی موٹربوٹ میں اچانک آگ لگ گئی،آگ نےموٹربوٹ کولپیٹ میں لےلیامقامی بوٹس فوری ریسکیوکرتےہوئےسوارافرادکوبحفاظت نکال لیابوٹ کوآگ لگنےکاواقعہ ڈیم کی دوسری جانب پیش آیاخانپور ڈیم پر بوٹ کو آگ لگنے کے واقعہ کےبعدانتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں سوارافرادمحفوظ رہے https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/09/st-30.mp4