باجوڑ دھماکے میں مقامی سیکریٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام حاجی مجاہد اور ان کے بیٹے ضیاء الدین بھی شہید ہوگئے تھے۔ خودکش حملے کے بعد دونوں گھر واپس نہ آئے، دونوں باجوڑ ورکر کنونشن میں گزشتہ روز شرکت کرنے گئے تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز باجوڑ میں جے یو آئی ف کے ورکر کنوشن […]
عام انتخابات سے قبل بلوچستان میں بھی تبدیلی کی ہوائیں چلنے لگیں، سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق صدر اور سابق وزیراعلی جام کمال خان جلد ہی بلوچستان عوامی پارٹی کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ نون کی […]
منی لانڈرنگ اور لوگوں کی رقم پر سخت نگرانی کے باعث برطانوی بینکس ہر روز ایک ہزار سے زائد صارفین کے اکاؤنٹس بند کر رہے ہیں، اور اس تعداد میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ معلومات کی آزادی کی درخواست کے ذریعے حاصل کیے گئے اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ […]
Tehrik-e-Taliban Pakistan (TTP), Jammat ul Ahrar (JUA), Tehreek-e-Jihad Pakistan (TJP) in respective statements have condemned the attack, distancing their respective organisations from it.
چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، وفاقی وزرا رانا ثنا اللہ اور احسن اقبال نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ چین کے نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان اور چین کے درمیان اعلی سطح پر تبادلوں اور مذاکرات کا حصہ ہے، دورہ میں پاکستان قیادت سے دوطرفہ تعلقات کو […]
اسپیشل جج صوبائی اینٹی کرپشن نے نسلہ ٹاور کو اضافی زمین غیر قانونی طور پر الاٹ کرنے کے مقدمے میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا سمیت 2 ملزمان کی ضمانت منسوخ کردی۔ ضمانت منسوخ ہونے پر اینٹی کرپشن پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں اسپیشل جج صوبائی اینٹی کرپشن […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آئندہ 48 گھنٹے میں دبئی سے لندن واپس پہنچیں گے، جہاں وہ پریس کانفرنس میں اپنی وطن واپسی کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور کو منتخب کر لیا گیا ہے۔ نواز شریف کی وطن واپسی پر دیگر پارٹیوں کے […]
اسلام آباد پولیس نے سول جج کی اہلیہ کا گھریلو ملازمہ رضوانہ پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں اقدام قتل سمیت اہم دفعات شامل کرلی ہیں، جبکہ ڈاکٹر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ زہر کی تشخیص کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے میں 10 دن لگیں گے۔ سول جج کی اہلیہ کی جانب سے گھریلوملازمہ […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاکہ سی پیل منصوبے کا 10 سال پہلے سنگ بنیاد رکھا گیا تھا، جس کے تحت 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے لیکن ہم چاہتے ہیں کہ اسکو جلد از جلد مکمل کر لیا جائے۔ پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کی تقریب ہوئی، […]
سپریم کورٹ نے گن اینڈ کنٹری کلب اسلام آباد کا ایک ماہ میں آڈٹ مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے گن اینڈ کنٹری کلب اسلام آباد کیس کی سماعت کی، چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ گن اینڈ کنٹری کلب انتظامات خراب ہونے سے […]