آج کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر نے اڑان بھرنا شروع کر دی ہے اور روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج […]
پنجاب کے 200 سرکاری افسران کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔ایک طرف مہنگائی کا رونا تو دوسری طرف بیوروکریسی کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، پنجاب حکومت نے صوبے کے 200 افسران کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی ہے۔ پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کے لیے […]
لاہور: پاکستان سٹاک ایکسچینج کی صورتحال پر پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔چیف آرگنائز مسلم لیگ ن مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمد للہ، پاکستان درست راستے پر واپس آگیا۔ واضح رہے […]