کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر نے اڑان بھرنا شروع کر دی ہے اور روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 301 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 301 روپے پر بند ہوا تھا۔ […]
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتر چڑھاؤ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا اور ڈالر 19 پیسے اضافے کے ساتھ 286 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔ آج […]
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 76 پیسے مہنگا ہوکر 283.80 روپے پر بند ہوا۔ آج جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز […]
معاشی سال 2022-23 کے اختتام پر کراچی بندرگاہ پر مجموعی طور درآمدات و برآمدات کارگو کی ہینڈلنگ 41.85ملین ٹن رہی جبکہ کنٹینرز کی ہینڈلنگ 1.93ملین بیس فٹ یونٹ کنٹینر رہی۔ پچھلے سال2021-22میں درآمدات و برآمدات کی مجموعی ہینڈلنگ 51.71 ملین ٹن رہی تھی اور کنٹینرز کی 2.21ملین بیس فٹ یونٹ کنٹینرز رہی تھی۔ بدھ کو […]