چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے ، چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ عدالت کے احکامات پر عمل کردیا درخواست گزاروں کو پراپرٹیز کی ٹرانسفر کی اجازت دے دی، جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے کہ اگر عدالت کوئی حکم جاری کرے […]
امریکی وزیر خارجہ کے ترجمان کا ڈاکٹرعافیہ کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی سے متعلق خبروں پر لاعلمی کا اظہار کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران صحافی نے سوال کیا، کیا شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کو رہا کیا جا رہا ہے؟ ویدانت پٹیل نے جواب دیا، شکیل آفریدی سے متعلق […]
وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی، جس میں دہشت گردی کے خلاف جاری اینٹلی جنس بیسڈ آپریشنز کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی اجلاس سے قبل ہوئی۔ آرمی […]
وفاقی حکومت نے مبشر حسین کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات کر دیا۔طارق محمود کا تبادلہ،وزات اطلاعات کو رپورٹ کرنے کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پرنسل انفارمیشن آفیسر طارق محمود کا تبادلہ کرتے ہوئے مبشر حسین گریڈ 20کے آفیسر کو ذمہ داریاں سونپ دیں۔ طارق محمود کو فوری طور پر وزات اطلاعات کو رپورٹ […]
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے سے متعلق تفصیلی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویز الہی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں جبکہ پسلیوں میں فریکچر ایکسرے رپورٹ میں […]
سندھ حکومت راجہ رفعت مختار کے بجائے غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانا چاہتی ہے۔ آئی جی سندھ کی تقرری میں تاخیرکے معاملے پر ذرائع کا بتانا ہے کہ سندھ حکومت نے دو ہفتے قبل آئی جی سندھ کے لیے غلام نبی میمن کا نام تجویز کیا تھا۔ غلام نبی میمن اس سے […]
لاپتہ افراد کے نام پرملک کو بدنام کرنے کی سازش بھی بے نقاب ہو گئی ہے، حملے میں مارا گیا شخص ’لاپتہ‘ نکلا۔ گزشتہ روزسکیورٹی فورسز نے گوادرپورٹ کمپلیکس پرحملے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا تھا۔ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا گوادرپورٹ کمپلیکس پر بزدلانہ حملے اور فائرنگ کےتبادلےمیں 8دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے۔ […]
Armed assailants have forcibly entered the Gwadar Port Authority Complex and opened firing while multiple blasts have also been reported, according to Makran Commissioner Saeed Ahmed Umrani. A large contingent of police and security forces has reached the scene while intense firing is going on, Umrani told Dawn.com. No casualties have been reported so far. […]
نیویارک سٹیٹ اسمبلی اور نیویارک سینیٹ میں پاکستان کے لئے تاریخ دن ایک ساتھ تین قرار دادوں کی منظوری۔ امریکی پاکستانی نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم امریکن پاکستانی ایڈووکیسی گروپ کی کوششوں سے نیویارک سٹیٹ اسمبلی میں یوم پاکستان کی قرارداد پاس ہونے کا پانچواں سالانہ جشن منایا گیا۔ ساتھ ہی ساتھ پاکستان ہیریٹج منتھ کی […]
آئی ایس پی آر راولپنڈی 22 مارچ 2024: 20 مارچ کو گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی بہار خان (عمر: 35 سال،ساکن ضلع ڈیرہ غازی خان) اور سپاہی عمران علی (عمر: 28 سال،ساکن ضلع خیرپور)کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے […]