)پنجاب کے سیکریٹری داخلہ نورالامین مینگل نے اہلیہ اور بیٹی کے خرچے سے متعلق کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی فیملی جج شازیہ کوثر نے عنبرین سردار اور آٹزم بیماری کی شکار 4 سالہ ایلیہا نورالامین کی درخواست پر سماعت کی۔ نورالامین مینگل کے وکیل نے […]
غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے غزّہ دورِ حاضرکی کربلا بن چکی ہے۔ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے جو دوسری جنگ عظیم سے بھی زیادہ وحشیانہ ہے،بین الاقوامی ادارے بالخصوص اقوام متحدہ محض ردعمل کے علاوہ اسرائیلی انتظامیہ کی اس بربریت کو صرف دیکھ رہے ہیں یاد رہے کہ […]
آج کادن ٹی بی کے مکمل سدباب کیلئے ہمارے غیر متزلز ل عزم کا اظہار ہے۔مریم نوازشریف ٹی بی قابل علاج ہے،عوام میں اس امر کی آگاہی بہت ضروری ہے۔مریم نوازشریف صحت مند پنجاب کیلئے ٹی بی کے خاتمے کی جنگ کو جیتنا ہوگا۔ مریم نوازشریف بروقت تشخیص اورموثر علاج کے ذریعے ٹی بی کا […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا سرگودھا میں پتنگ بازی سے کمسن بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا معصوم بچے کی ہلاکت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے غیر متزلز ل عز م کااظہار وزیراعلیٰ مریم […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلا س, امن وامان کی عمومی صورتحال کا جائزہ آئی جی پنجاب پولیس نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی پولیس افسروں کی کارکردگی کا تجزیہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کرائم پر ڈیلی اپ ڈیٹ […]
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کے لئے نیک تمنائیں ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو ہولی کا تہوار کی خوشیاں مبارک ہوں – مریم نواز شریف “ہیپی ہولی”- مسرت موقع پر ہندو برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں – مریم نواز شریف ہندو […]
One wheeling going unnoticed on various roads of the city particularly after Iftar as motor bikers, mostly teenagers, continued to perform dangerous stunts and riding their motorcycles on one wheel on different roads. The one-wheelers were seen performing dangerous antics on the roads near Ayub Park, Peshawar Road, Saddar, Murree Road and other areas especially […]
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور وپنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز بھکر 18، جھنگ 13، فیصل آباد 12، حافظ آباد، جوہرآباد اور سرگودھا 04، اوکاڑہ، شیخوپورہ، […]
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا رواں سال ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی 10ہزار115 گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائیاں ، جبکہ سنگین خلاف ورزیوں پر 475 ڈرائیوروں کے خلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات کے اندراج کو یقینی بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر فیس بک اور واٹس ایپ پر شیئر کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ واضح کیا کہ اکثر کیسز میں لڑکیوں نے خودکشی بھی کی، ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ملزم محمد حسیب کی ضمانت مسترد کرنے کا تحریری […]