ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس ******* اجلاس میں کالے شیشے اور فینسی و غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کو مزید تیز کرنے کے ساتھ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شہر کے بڑے تجارتی مراکزکے باہر پارکنگ کے مسائل کے حل کیلئے اضافی نفری تعینات کرنے اور رش […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس ******* اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا رواں ماہ 5,554 غیرنمونہ/فینسی نمبر پلیٹ اور 1884کالے شیشوں کی حامل گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی کی گئی،جبکہ 199غیرنمونہ/فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں اور 77کالے شیشے والی گاڑیوںکو مختلف تھانہ جات میں بند کیا گیا،مزید برآں رواں […]
پاکستا ن ( ) پاکستا ن کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے متحدہ عرب امارات میں شارجہ اور لاہور کے درمیان دوسری بین الاقوامی پرواز کا افتتاح کردیا ہے۔فضائی کمپنی نے لاہو رکے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے روٹ کے آغاز کے سلسلے میں روانگی سے قبل تقریب کا انعقاد کیا،جبکہ افتتاحی […]
پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے پر مبنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ طویل انتظار کے بعد منظور ہونے والی قرارداد پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے گزشتہ روز سلامتی کونسل کی […]
دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان چینی انجینئیرز کی گاڑی پر ہوئے حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، یہ دہشتگردانہ حملے ان لوگوں کی طرف سے ہیں جو پاکستان کے دشمن ہیں ، پاکستان اور چین کی دوستی کے دشمن ہیں اور چین پاکستان دوستی کی وجہ سے […]
آزاد امیدوار فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن میں متحدہ قومی مومنٹ ووٹ دے گی یا پیپلزپارٹی؟ تاحال فیصلہ نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق سندھ سے سینیٹ جنرل نشست پر آزاد امیدوار فیصل واوڈا سے متعلق پارلیمانی جماعتیں تذبذب کا شکار ہیں۔ فیصل واوڈا کو ووٹ دینے کے معاملے پر ایم کیوایم میں اختلاف رائے ہے جبکہ […]
پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ زلفی بخاری پنجاب سے پارٹی کے امیدوار ہوں گے، زلفی بخاری پر اعتراض آتا ہے تو راجہ ناصر عباس امیدوار ہوں گے، زلفی بخاری اور راجہ ناصر عباس کے سوا تمام امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیں گے۔ منگل کو اڈیالہ جیل کے […]
وفاقی وزیر احد چیمہ نے بچوں کی فیس سے متعلق پالیسی پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو خط لکھ دیا۔خط میں احد چیمہ نے کہا کہ وہ اپنے بچوں کیلیے ایچی سن کالج کی نئی پالیسی سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہتے ہیں۔انہوں نے خط میں مزید کہا کہ کسی بھی دباو کی وجہ سے نئی […]
ضلع شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر چینی سفارت خانیکا بیان سامنے آگیا۔ترجمان چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ چینی سفارت خانہ اور قونصل خانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد حملے میں دونوں ملکوں کے متاثرین سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔ چینی سفارت […]
پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا بیان سامنے آگیا۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر، تربت اور بشام میں کی گئی بزدلانہ کارروائیوں کا مقصد داخلی سلامتی کی صورتحال کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ بیان میں […]