سرائے عالمگیر یا اللہ رحم کر سرائے عالمگیر پھاٹک کے قریب سے 1122 والوں کو ایک عورت کی نہر سے لاش ملی ہے جوکہ ناقابل شناخت ہے ۔ https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/08/z-1.mp4
صادق آباد : صادق آباد واپڈا آفس کی چھترول شروع https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/08/99999.mp4
اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ایسوسییشن کے وفد کی سرپرست ایوب ناصر صدر مظہر شیخ زمان مغل راجہ لیاقت زین ہاشمی محمد ظریف جنرل سیکرٹری خرم ملک اور دیگر سینیئرز کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے ساتھ ملاقات دوران ملاقات وفاقی وزیر داخلہ نے وفد کو ان کے مسائل اور دوران ڈیوٹی […]
اسلام آباد بھارت کی چندریان تھری نامی خلائی گاڑی بحفاظت چاند پر لینڈ کر گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت چاند تک پہنچنے والا دنیا کا چوتھا اور چاند کے جنوبی حصے پر اترنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔اور ہمارے سیاستدان ایک چیر لفٹ پر پھنسے ہوئے ہیں
سوچا جا رہا تھا کہ اب تمام لفٹ مالکان کیلئے حکومت وظیفہ مقرر کریگی تاکہ عوام کو بہترین سہولت دے سکیں۔ ٹریننگ دینے کیساتھ ساتھ ایمرجنسی کنٹرول روم بھی بنائے گی جہاں سے فوری ہدایت اور مدد لی جا سکے گی۔ سوچا گیا اس علاقے کیلئے ہیلی کاپٹر مختص کیا جائیگا جو یہی رہیگا۔ تاکہ […]
دورہ کا مقصد سانحہ جڑونوالہ کے متاثرہ مسیحی خاندانوں سے اظہار یکجہتی تھا۔ اس موقع پر مسیحی خاندانوں کے بیشتر افراد سے بات کرتے ہوئے انھوں نے معاشرے میں ان شدت پسند عناصر ، خاص کر ان کے لیڈران اور انتشار پھیلانے والے لوگوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور مسیحی برادری کی تکلیف […]
خانیوال کے چھپر ھوٹل پر خیراتی کھانا کھانے پر محنت کشوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے سے روکنے پر بھتہ خوروں نے چھپر ہوٹل کے مالک محمد اشرف کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تندور میں زندہ جلانے کی کوشش مقدمہ کے تفتیشی محمد زبیر نے مدعی سے رشوت اور وقوعہ کی سچائی کے حوالے […]
پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے تک تعاقب کرنےکےعزم کااظہارکیا ہے,پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) […]
وہاڑی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی دبنگ کارروائی ،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جعلی اسٹام پیپر تیار کرنے والے گینگ کے سربراہ اور انکے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔ جعلی اسٹام پیپر تیار کرنے والے گینگ کو جناب بعدالت محمد عتیق الرحمن صاحب اسپشل کورٹ ملتان نے فیصلہ سناتے ہوئے پانچ پانچ سال سزا کا حکم سنا […]
بٹگرام چیئر لفٹ واقعے کے بعد چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق چیئر لفٹ کے کنٹرول روم کو بھی سیل کردیا گیا ہے اور گرفتار ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو کوتاہی برتنے […]