حکومتی سازی کا معاملہ ،تحریک انصاف کے آزاد ارکان دو حصوں میں تقسیم ۔ذرائع کے مطابق اکثریتی آزاد ارکان پیپلزپارٹی کیساتھ ملکر حکومت بنانے حق میں ہیں ۔بعض منتخب ممبران کے مطابق دو سال سے کارکنان ظلم کا شکار ہیں۔اگر حکومت سازی نا کی گئی تو کارکنان دلبرداشتہ ہونگے۔ر ئوف حسن کو فیصلہ کرنے سے […]
ریاست مخالف تقاریر کا معاملہ ۔ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے علیمہ خان کو دوبارہ طلب کر لیا ۔نوٹس کے مطابق علیمہ خانم کو سولہ فروی کو طلب کیا گیا ہے علیمہ خان کو ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا سمن بھجوا دیا گیا۔ علیمہ خان کے خلاف وزرات داخلہ شکایت […]
پاکستان تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا ۔ اس بات کا اعلان بیرسٹر محمدعلی سیف نے اسد قیصر و دیگر کے ہمراہ کیا ۔ مزید تفصیلات آرہی ہیں ۔۔۔۔۔۔