نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے وزیر اعلی محسن نقوی اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے شہدا ء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیااور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی شہداء قوم […]
باہمی دلچسپی کے امور،دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع، زراعت،سیاحت،تاریخی عمارتوں کی بحالی کے حوالے سے تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کثیر الجہت نوعیت کے ہیں۔محسن نقوی پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر اسٹیٹس قرار دینے کے معاہدے کے تحت تجارتی ومعاشی تعلقات کو فروغ دینا […]
گندی اورخون آلودبیڈ شیٹس۔ میٹرس میں کھٹمل،وارڈز میں رینگتے لال بیگ. کیڑے سیم زدہ دیواریں ۔ناقص صفائی ۔واش رومزکی ابتر صورتحال ہسپتال گارڈز کا مریضوں اور تیمارداروں سے ناروا سلوک،پیسے لینے کی شکایات مریضوں اورتیمارداروں نے بعض ٹیسٹ باہر سے کرانے کی بھی شکایات کیں وزیراعلیٰ محسن نقوی ہسپتال میں سہولتوں کے فقدان اور خراب […]
سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے روبرو […]
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کی حبس بے جا کی درخواست غیرمؤثر ہونے پر نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے کہا کہ افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست الگ سے جاری رہے گی، پرویز الٰہی کو کسی بھی کیس میں گرفتار اور نظربند کرنے […]
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پاکستانی نژاد امریکیوں کو ویزہ نہ دینے یا درخواست مسترد کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے پریس بریفنگ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور سائفر معاملے پر سوال و جواب ہوئے۔ صحافی کی جانب سے […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی اعلامیے میں بتایا ہے کہ حکومتِ پاکستان کا قرض اس وقت کتنا ہو چکا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کا قرض جولائی میں 907 ارب روپے بڑھا ہے۔ اعلامیے میں اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ جولائی 2023ء کے اختتام پر حکومت کا قرض […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تاحکم ثانی ایم پی او آرڈرز جاری کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے تاحکم ثانی ڈی سی اسلام آباد […]
حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت فوڈ سکیورٹی کے مطابق تمام شوگر ملوں کے گیٹ پر ایف بی آرنے ٹیمیں تعینات کردیں ہیں اور وزارت خزانہ نے اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر بھی چیکنگ […]
موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ13 موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں محسن، وسیم اور سلیم شامل ہیں،ملزمان سے چوری شدہ 13 موٹر سائیکل برآمد کر لیے،ایس پی صدر نے […]