صدر مملکت اور نگران وزیراعظم سے سبکدوش ہونے والے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے الگ الگ الوداعی ملاقاتیں کی ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ملاقات میں صدر مملکت نے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی […]
تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اورانتظامیہ سے لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگی ہے۔تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست بھی دے دی ہے۔تحریک انصاف نے اپنی درخواست میں انتظامیہ سے اجازت […]
معروف کالم نگار، کمپیئر، سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری نے طارق محمود چوہدری ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل( الحمراء) کو اپنے لیگل ایڈوائزر جاوید اقبال چوہدری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے ذریعے 10،کروڑ روپے ہرجانہ کا لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے – لیگل نوٹس میں پیر سید سہیل بخاری نے طارق محمود کی […]
تارکین وطن سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ کسی بھی پناہ گزین کی واپسی رضاکارانہ اور دباؤ کے بغیر ہونی چاہیے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے تقریبا دس لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
سول جج اسلام آباد محمد عباس شاہ نے سی ڈی اے پلاٹ کی دستاویز میں جعل سازی کرتے ہویٹمبر مارکیٹ کا پلاٹ دھوکہ دہی سے ایک سے زائد افراد کو فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم میاں نوید جاوید کو تفتیش کے لیے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت نے […]
ضلع چاغی میں واقع چاغی بازار میں سڑک کنارے ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق دالبندین سے 60 کلومیٹر دور پاک افغان سرحدی علاقے میں واقع چاغی بازار میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے اس وقت دھماکا ہوا جب ایک گاڑی وہاں سے گزر رہی […]
پاکستان کو دسمبر میں دو مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کارگوز کی فراہمی کیلئے عالمی کمپنیوں کی طرف سے تین بولیاں موصول ہوگئیں۔پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ نے 7 سے 8 دسمبر اور 13سے 14دسمبر کی ڈلیوری کیلئے عالمی کمپنیوں سے بڈز طلب کر رکھی تھیں جو آج کھول دی گئیں۔ذرائع کے مطابق عالمی […]
احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے جس میں سابق وزرا اعظم شاہد خاقان عباسی اور راجہ پرویز اشرف کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔دونوں سابق وزرا اعظم کو احتساب عدالت ایک اور تین نے نوٹس جاری کیے، احتساب عدالت ایک نے شاہد خاقان عباسی کو ایل […]
بھگوڑے یوٹیوبر کی بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سے جڑے روہت شرما سے خفیہ بات چیت منظر عام پر آگئی۔روہت شرما یوٹیوبر کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی کو بدنام کرنے کا کہہ رہا ہے، مبینہ آڈیو ثابت کرتی ہے کہ یوٹیوبر باقاعدہ طور پر بھارتی “را” کے ساتھ رابطے میں ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل […]
سنگین مالی مسائل کا شکار پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کا کینیڈا کے لیے فضائی آپریشن لاکھوں ڈالرز کی عدم ادائیگی کے باعث بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاکھوں ڈالرز کی عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے کی پروازوں کو گرانڈ ہینڈلنگ سروسز بند کر […]