حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد سونے قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے بعد صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور کریک ڈاؤن کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 […]
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا اور رواں برس اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا ہے، 35 سالہ علی محمد کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال […]
کینیڈا کے بعد امریکا نے بھی بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کا کہنا ہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے باعث امریکہ اور بھارت کے تعلقات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔ امریکی سفیر نے کہا کہ امریکہ کو غیر معینہ مدت […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3 درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں، جنہیں عدالت نے سماعت کے لیے مقرر کرلیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج […]
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ کی حکومت میں ہمالیہ نما چیلنجز کا سامنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے یورپی اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کے فیصلے کو سراہتے […]
پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران آلو، پیاز، ٹماٹر، انڈے دودھ اور دہی سمیت 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جب کہ مہنگائی کی مجموعی شرح بھی بڑھ کر 37 اعشاریہ 07 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس […]
اسلام آباد پولیس نے عوام الناس کی سہولت کے لئے نئی آئی سی ٹی ون فائیو ایپ متعارف کروا دی گئی ہے۔وزیرداخلہ سرفرازبگٹی کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کا اہم اقدام سامنے آیا ہے اور عوام کی سہولت کیلئے نئی آئی سی ٹی 15 ایپ متعارف کروا دی گئی ہے۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آج کراچی کا دورہ کیا اور نگراں […]
سی ڈی اے سے متعدد افسران اپنے محکموں میں واپسی، دستیاب دستاویزات کے مطابق پاکستان ریلوے سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18کی آفیسر آسیہ بیگ کی خدمات واپس اپنے محکمے کے سپرد کر دی گئیں۔اسلام آباد پولیس سے تعلق رکھنے والے دولفقار حیدر اور کے پی سے تعلق رکھنے والی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عظمی کی […]