پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )میانوالی کے صدر سلیم گل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پانچ ماہ روپوش رہنے کے بعد پی ٹی آئی کے 7 مقامی رہنمائوں کی ہمراہ پریس کانفرنس میں سلیم گل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ سلیم گل نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران ملوث نہیں، ٹی وی پر خطاب میں ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل پر حماس کے حملے کو سراہتے ہوئے کہا کہ جس نے صیہونی ریاست پر حملہ کیا ہم ان کے ہاتھ چومتے ہیں۔ انہوں […]
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کیلیے دبئی سے اسپیشل طیارہ بک کرائے جانے کی تصدیق ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف جس خصوصی پرواز سے پاکستان پہنچیں گے اسے امید پاکستان کا نام دیا جائے گا اور اس اسپیشل فلائٹ میں تقریبا 150 افراد کی گنجائش ہے۔ ذرائع کا […]
ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنی روایات کو برقرار رکھنے ہوئے جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بابرکت مہینہ میں اقبال بیگ فاونڈیشن کے تعاون سے آج 11،اکتوبر 2023ء بروز بدھ شام 5،بجے شب دیگ مارکی ایجرٹن روڈ شملہ پہاڑی نزد نادرا ہیڈ آفس لاہور میں ایک روزہ “میلاد فیسٹیول […]
سی ڈی اے ہاسپٹل میں ورلڈ مینٹل ہیلتھ کیئر ڈے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹل ہاسپٹل ڈاکٹر فضل مولا کی خصوصی ہدایت پر ہیڈ آف سائکیٹرک ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر شمائلہ ۔ نرسنگ سپریٹینڈنٹ سمینہ الیاس راجہ ، شبیر تنولی کی خصوصی توجہ سے منایا گیا ۔ جس میں پروگرام کا افتتاح ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹل ہاسپٹل ڈاکٹر فضل مولا […]
راولپنڈی ایس ڈی پی او وارث خان ملک رفاقت کی زیر صدارت میٹنگ، وارث خان سرکل کے تفتیشی افسران نے شرکت کی، ایس ڈی پی او وارث خان ملک رفاقت نے فرداً فرداً تمام افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں۔
الیکشن کمیشن نے کل زیر سماعت کیسز کی کاز لسٹ جاری کر دی۔پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لینے اور چیئر مین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔الیکشن کمیشن نے سیکرٹری داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ سیکٹری کو بھی کل طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے پوسٹنگ ٹرانسفر اور ممبر […]
سی ڈی اے سے بڑی خبر، ممبر پلاننگ اور ممبر فنانس کو واپس بھیج دیا گیا
راولپنڈی پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز تعمیر و ترقی کا نام ہے ہمارے اربوں روپے کے منصوبے عوام کے لئے تھے آئندہ الیکشن میں جیت کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔کہ 21 اکتوبر کو نوازشریف کی واپسی اٹل ہے یہ تاریخ […]
ایران خبردار کیا ہے کہ حماس کی طرف سے اسرائیل پر حملے کے بعد کوئی ملک ایران پر حملہ کرنے کی کوشش نہ کرے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے وضاحت کی کہ ان کا ملک اس تنازعے میں شریک نہیں اور اسرائیلی حکومت ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت سے […]