نئی حکومت کے آتے ہی پاسپورٹ فیس میں 50 فی صد اضافہ کردیا گیا۔ ملکی تاریخ میں پاسپورٹ فیس میں یہ ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جس کہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔5 سال کی مدت کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 3 ہزار سے بڑھا کر 4500 روپے جب کہ ارجنٹ فیس […]
پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔ قرارداد سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق سیاسی انتقام نے ملک کی معیشت اور ساکھ کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے حیدر ٹینک پائلٹ پراجیکٹ کی رول آوٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں چین کے سفیر، چینی سرکاری کمپنی نورینکو کے اہم حکام، حکومت پاکستان، پاک فوج کے اعلی حکام اور ایچ آئی ٹی کے حکام نے […]