پنجاب کی 18رکنی کابینہ کو قلمدان سونپ دیئے گئے ، نوٹیفکیشن جاری۔پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا، جس کے بعد انہیں قلمدان سونپ دیے گئے۔ پنجاب کے وزرا کا سرکاری طور پر محکموں کا اعلان کر دیا گیا۔ […]
خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاوس کے پی میں ارکان صوبائی اسمبلی کی حلف بردادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، آئی جی اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر اعلی حکام شریک ہوئے۔گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کابینہ سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ میں کور کمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، سانحہ 9مئی کے ملزمان کو کڑی سزا ملنی چاہیے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ فوٹیجز کے ذریعے 9 مئی میں ملوث لوگوں کا تعین کیا […]