کراچی ملازمین کی مسائل کو حل کرنا ہمارے اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر حاجی نواز علی بروہی نے اپنی بیان میں کہا ہے کہ ملازمین کسی بھی ادارے کی شناخت ہوتے ہیں ان کی محنت کے باعث علاقے ترقی کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ چھٹی کے روز […]
Karachi (Report: Staff Reporter) Solving the problems of Karachi employees is one of our top priorities. Chairman Town Municipal Corporation Mangho Pir Haji Nawaz Ali Brohi has said in his statement that the employees are the identity of any organization and the region develops due to their hard work. He also checked the documents of […]
وزیراعظم ہاوس نے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کیلئے نگران وزیراعظم کے چار روزہ دورہ چین کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔انوار الحق کاکڑ 16 اکتوبر کو چین روانہ ہوں گے اور 20 اکتوبر تک دورہ کریں گے، نگران وزیراعظم کو دورے کی دعوت چینی صدر شی جن پنگ […]
چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل ڈاکٹر غلام محمد علی کی خصوصی دعوت پر اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن اکرا کے زیر اہتمام راول پنڈی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائیندوں نے پی اے آر سی کا معلوماتی دورہ کیا ۔ اس موقع پر صحافیوں کو زراعت […]
وزارت پیٹرولیم نے روپے کی قدر میں بہتری اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہونے والے کمی کے پیش نظر عوام کی بجائے آئل کمپنیوں اور ڈیلرز کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت پٹرولیم نے آئل کمپنیوں کو نوازنے کےلیے پٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پمپ پر سلنڈر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر ایف سیون میں ایک پمپ پر گاڑی میں گیس ڈلواتے ہوئے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ 2 افراد […]
چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت کا معاملہ،سائفر کیس کی آئندہ سے جیل سماعت ہو گی یا عدالت؟ محفوظ فیصلہ کل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق سنائیں گے۔ 12 ستمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔چیرمین پی ٹی […]
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن رواں ہفتے چین میں اپنے ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔ روسی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روسی صدر کا دورہ چین کے دوران شی جن پنگ سے ملاقات […]
حکومت میں جانبدار وفاقی وزرا اور وزیراعظم کے سیکرٹریز کو عہدے سے ہٹانے کا کیس،الیکشن کمیشن درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنائے گا،الیکشن کمیشن میں درخواست ایڈوکیٹ عزیز الدین کاکاخیل کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔درخواست گزار نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد، مشیر احد چیمہ کو ہٹانے کی درخواست کی تھی۔درخواست میں […]
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 8 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع میرعلی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ سے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد […]