تھانہ مندرہ کے علاقہ میں 02موٹرسائیکلوں پر سوار 03 ملزمان کی گرفتار ملزم کو چھڑوانے کے لیے پولیس پارٹی پر فائرنگ،ملزمان کی فائرنگ کے دوران گرفتار ملزم مزمل شاہ زخمی، زخمی ڈاکو کو ہسپتال پہنچایا گیا جو دم توڑ گیا، پولیس موبائل کو بھی فائر لگے تاہم پولیس پارٹی الحمد اللہ محفوظ رہی۔تفصیلا ت کے […]
چوری شدہ 07موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم عبداللہ کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چوری شدہ 07موٹرسائیکل برآمدہوئے، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان نے ٹیکسلا پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، منظم اورمتحرک گینگز کے […]
Islamabad – 19 October 2023 (Adnan Hameed) : President of the Islamic Republic of Pakistan Dr Arif Alvi visited the Embassy of Palestine in Pakistan and expressed solidarity with the Palestinian people who were being subjected to indiscriminate killings by Israel. He urged the international community to condemn Israel’s brutalities and its disproportionate reaction […]
مسلم لیگ ن تحصیل فتح جنگ کے نائب صدر ملک حمید آ ف حطار مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے مرحوم کو چند روز قبل برین ہیمرج کے باعث شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم ملک فرخ کے چچا اور ملک علی جاوید کے ماموں، […]
ہری پور ( کرائم رپورٹر ) چیمبر آف کامرس چیئرمین لاء اینڈ آرڈر کمیٹی ملک سعید اختر کی دعوت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹریز کنزیومر رائٹس پروٹیکشن فرحان زیب شنواری کا کنزیومر آفسیر محمد واجد کے ہمراہ چیمبر آفس کا دورہ، سینئر نائب صدر ساجد نسیم، سابق صدر حاجی منظور الہیٰ، چیئرمین آل سٹینڈنگ کمیٹیز ثاقب […]
Haripur (Staff Reporter) On the invitation of Chamber of Commerce Chairman Law and Order Committee Malik Saeed Akhtar, Assistant Director Industries Consumer Rights Protection Farhan Zeb Shinwari visited the Chamber office along with Consumer Officer Muhammad Wajid, Senior Vice President Sajid Naseem, former President Haji. Meeting with Manzoor Elahi, Chairman All Standing Committees Saqib Imran, […]
سینئر صحافی اینکر پرسن میٹرو ون نیوز اختر شاہین رند، احسن جتوئی و اہل خانہ کے ساتھ لوٹ مار و گاڑی چھیننے کے معاملے میں اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ پولیس ڈکیتی کے پانچ روز بعد بھی کار اور ڈکیتوں کا سراغ لگانے میں ناکام ہے۔ فرائض میں غفلت برتنے والے مددگار […]
Police have failed to find any clue about looting and car snatching incident from Senior Journalist Anchor Person Metro1 News Akhtar Shaheen Rind, Ahsan Jatoi and their family members. Even five days after the robbery, the police are unable to trace the car and the robbers. No action was taken against the 15 police […]
کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں دو روز تک اضافے کے بعد پھرکمی دیکھی جارہی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.78 روپے کمی ہونے کے بعد ڈالر278.50 روپے پر آگیا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 3 روپے بڑھنے کے بعد ڈالر کا لین دین 280 روپے 28 […]
احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی انہیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کےجج محمد بشیر نے نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں […]