گنجمنڈی پولیس کی کارروائی،رابری کی وارداتوں میں ملوث باچا گینگ کے 04 ملزمان گرفتار،ملزمان سے 06لاکھ 56ہزار روپے 02موٹرسائیکل، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے باچا گینگ کے 04ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ باچا خان، کامران خان، نعمان […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے چیف جسٹس آف پاکستان سے جعلی مقدمات کی آڑ میں اہلخانہ کو ہراساں کرنے کا فوری نوٹس لینے کی استدعا کرتے ہوئے خط لکھا ہے۔ چیف جسٹس کے نام خط میں مراد سعید نے لکھا کہ اپنے بنیادی آئینی حقوق کے تحفظ کی خاطر […]
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائض عیسی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ، چیئرمین جوڈیشل کمیشن اجلاس چیف جسٹس قاضی فائض عیسی نے اجلاس کی سربراہی کی۔جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ کے جج سفارش کر دی جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش […]
ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت دے دی۔ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22 اکتوبر کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت دی ہے، اس سے پہلے لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں […]
During the first two days eight (08) plots have been auctioned and fetched more than 10.94 billion. Auction of plots will remain continue on October 19th and 20th , 2023 at Jinnah Convention Centre, Islamabad. According to the details, on the second day of the auction, Plot No. 1 measuring 355.55 square yards in […]
Islamabad – 20 October 2023 : The Canadian High Commissioner to Pakistan, Leslie Scanlon called on Chairman Senate of Pakistan, Muhammad Sadiq Sanjrani at the Parliament House. The discussion encompassed the enhancement of bilateral relations, economic and social ties, as well as matters of mutual concern, including the Middle East situation. In-depth deliberations took […]
اسلام آباد : نیلوفر بختیار، چیئرپرسن نیشنل کمیشن آن سٹیٹس آف ویمن (این سی ایس ڈبلیو) نے گلگت میں صوبائی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے ساتھ کم عمری کی شادی کے خاتمے کے لیے قومی فریم ورک کی تعمیر پر مشاورت کے دوسرے دور کا آغاز کیا۔ وقَا نسواں کمیشن نے جمعہ کو اپنے دیگر […]
NCSW with support of its partners UNFPA, UNICEF & UN-Women recently held a two-day National Consultation on Child Marriage on 11-12 October, 2023. The consultation brought together experts, advocates, policymakers and representatives from Federal and Provincial departments and civil society organizations. They engaged in a dialogue on the proposed frame work on child marriage […]
ٹریفک پولیس کا ایک اور سپوت فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا میں تعینات ٹریفک کانسٹیبل جاوید گذشتہ دن دوران ڈیوٹی شہادت پا گئے تھے جن کی نمازہ جنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ انکے آبائی گاﺅں منڈیال تلہ گنگ میں ادا کر دی گئی ہے۔ ٹریفک کانسٹیبل جاوید گزشتہ روزدوران ڈیوٹی […]
کراچی ( رپورٹ پیر بخش نوناری ) کراچی RCL ڈسپینسری منگھو پیر میں پاکستان رینجرز کے جانب سے فری میڈیکل کیمپ لگائی گئی جس میں مریضوں کی مفت چیکب اور ادویات دیئے گئے جبکہ میڈیکل کیمپ میں چیئرمن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر حاجی نواز بروہی نے شرکت کی جبکہ اس موقعہ پر چیئرمین ٹاؤن میونسپل […]