*ظفروال سیکٹر سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور بِلا اشتعال فائرنگ* بھارتی فورسز نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہُوئے پہلے ظفر وال سیکٹر میں کواڈکوپٹر ڈرون سے در اندازی کی کوشش کی پاکستانی فورسز نے بروقت کاروائی کر کے کواڈکوپٹر ڈرون کی در […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے نوازشریف کی اپیلیں بحال کر دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، نواز شریف اپنے وکلا […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے پر عملدرآمد میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کے فیصلے کے پیش نظر رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے باضابطہ سرکلر جاری کر دیا گیا۔ سرکلر کے مطابق آرٹیکل 184 تین کے تمام مقدمات میں اپیلیں انٹراکورٹ اپیل کے طور دائر […]
سی ڈی اے کے ممبر پلاننگ وسیم حیات باجوہ کے تبادلے سے متعلق کیس کی سماعت ، دورا ن سماعت ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے سابقہ حکومت کے دور میں تعینات کیے گئے بیوروکریٹس کے تبادلے کی تفصیلات طلب کر لیں ،، ہائیکورٹ نے ریمارکس میں کہا کہ سی ڈی اے بورڈ کا الیکشن کیساتھ […]
سیکرٹری الیکشن کمیشن کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہٹانے کی ہدایت کر دی۔
وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمت بڑھنے سے پٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم ہوجائے گا جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے، گزشتہ 15 برس میں سرکلر ڈیٹ ہمیشہ بڑھتا ہی رہا ہے۔یہ بات نے انہوں نے اسلام آباد میں نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کے ساتھ پریس بریفنگ میں […]
پاکستان اسٹیل پر بند حالت میں بھی سالانہ 30 ارب روپے کے اخراجات کا انکشاف ہوا ہے، پاکستان اسٹیل ملز کا کوئی خریدار نہیں مل سکا جس کے بعد اسے نجکاری کی فہرست سے خارج کردیا گیا۔ سینیٹر خالدہ طیب کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا اجلاس منعقد ہوا۔ سیکریٹری […]
https://dailysubnews.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-26-at-22.11.16_a33b7d7b.mp4 سیاسی مخالف جماعتوں کے درمیان بڑا بریک تھرو،سیاسی جماعتوں کے درمیان گرینڈ ڈا ئیلاگ پر کام شروع ہوگیا۔پی ٹی آئی وفد اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات بھی گرینڈ ڈائیلاگ کی جانب ایک بڑا قدم ہے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات میں بھی گرینڈ ڈائیلاگ […]
https://dailysubnews.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-26-at-22.11.16_a33b7d7b-1.mp4
Luanda, 26 October: Senator Mushahid Hussain, Leader of Pakistan Parliamentary delegation to the annual conference of the Inter Parliamentary Union (IPU) has forcefully condemned Israeli crimes against humanity against the Palestinians and accused its Western supporters of ‘hypocrisy and double standards’. He was addressing the general assembly of the IPU, where he urged legislation […]