اڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوزکے ساتھ کرائم میٹنگ،کرائم میٹنگ میں تھانہ جات کے کرائم بالخصوص سنگین مقدمات قتل،ڈکیتی اوراس کے علاوہ چوری،راہزنی وغیرہ کو میرٹ پریکسو کرنے، ملزمان کی گرفتاری اور مجرمان اشتہاریوں کے ریکارڈ کا الگ الگ جائزہ […]
DSP Princess Naushad Geelani made a detailed visit to SMT Welfare Society, where he visited various projects of SMT, especially SMT Thalassemia Center and SMT Hospital. No welfare society in a district like Haripur would undertake such huge projects. This is nothing less than a dream. At the same time, DSP Princess Naushad Gilani also […]
اسلام آباد اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 4 کاروائیوں کے دوران 110 کلو منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے 59 چرس بھرے کیپسولز برآمد۔ گوجرانولہ کا رہائشی مُلزم پرواز نمبر GF-765 کے ذریعے بحرین کے لئے روانہ ہو رہا تھا۔ ملتان […]
سپریم کورٹ میں بلوچستان کی مردم شماری کیخلاف اپیل پر سماعت ،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان کو نوٹس جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔وکیل کامران مرتضی نے دلائل دیئے کہ وزیراعلی بلوچستان مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں جانے سے تین […]
تحریک انصاف دور حکومت میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سرکاری اور پنشن یافتہ ملازمین اور ان کی بیویوں کو 3کروڑ 77لاکھ روپے سے زائد ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین میں گریڈ 1سے لیکر گریڈ 20 تک کے حاضر سروس اور پنشن یافتہ ملازمین اور ان کی بیویوں کو […]
گران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ 6 نکاتی ایجنڈے پر بھی غور کرے گی، اجلاس میں خلیجی ممالک کے ساتھ فری […]
سی ڈی اے نے اسلام آباد کی شاہراہیں اور پل قومی ہیروز کے نام سے منسوب کر دیئے۔ میٹرو اسٹیشن اور انڈر پاس بھی اہم شخصیات کے نام سے منسوب ہو گئے۔ پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کے نام سے اسلام آباد سیکٹر جی سیون کی سروس روڈ ویسٹ کو منسوب کردیا گیا۔ پیر صبغت […]
غزہ کی پٹی میں حماس انتظامیہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ الشفاء اسپتال کے اندر اور سامنے پڑی لاشوں کو دفنانے والا کوئی نہیں ۔ سعودی خبررساں ادارے نے فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ الشفاء ہسپتال کے اندر اور باہر لاشوں کے انبار لگے ہوئے ہیں مگرانہیں دفن […]
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج پہلے سے کمرے میں بیٹھ کر تیار کرنے اور پی ٹی آئی کی طرح جیت کے خواب دیکھنے والی پاکستان مہنگائی لیگ کو عوام 8 فروری کو شکست کی صورت میں جواب دیں گے۔مٹھی میں عوامی جلسہ عام […]
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفونک رابطہ ہوا۔ ٹیلی فونک رابطے میں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت کی۔ جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے بتایا کہ دونوں رہنماں کے درمیان موجودہ ملکی […]