بھارتی دلی کے وزیر اعلی اروند کیجروال جیل میں رہ کر صوبے کو چلائیں گے، وزیر اعلی کی پارٹی نے دو ٹوک اعلان کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلی کے وزیر آتشی کا کہنا ہے کہ اروند کیجروال جیل میں رہ کر صوبے کی مسائل کو حل کریں گے، اور حکومت چلائیں گے۔ عام […]
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ 25 مارچ کو اپیلوں پر سماعت کرے گی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ اس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید […]
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں، کابینہ کمیٹی برائے سرمایہ کاری اور کمیٹی برائے ڈسپوزل آف لیجسلیٹو کیسز بھی تشکیل دے دی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے چینی سرمایہ کاری منصوبے تشکیل دیدی، وزیر پلاننگ، ڈویلپمینٹ اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کمیٹی کے چیئرمین […]