پریکٹس اینڈ پروسجیر ایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا، فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے لکھا، تفصیلی فیصلہ 21 صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے میں لکھا گیا چیف جسٹس کے اختیارات باٹنے کی مخالفت کرنے والوں میں جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں، آرٹیکل 184 تھری […]
نگران وزیراعظم نے مشیر احد چیمہ ،آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو عہدوں سے ہٹانے کی منظوری دےدی، نوٹفیکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا۔سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو نگراں وزیرِ اعظم کے سیکریٹری خرم آغا نے مراسلہ ارسال […]
تحریک انصاف کے روپوش رہنما حماد اظہر نے تصدیق کی ہے کہ حلقہ این اے 129 سے میرے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تصدیق کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ 129 سے آج […]
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔سب نیوز کو موصول مراسلہ کے مطابق نگران وزیراعظم نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو دونوں عہدوں پر نئے افسران کا تقرر کرنے کی ہدایت کردی۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام […]
الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی نیب سکروٹنی مکمل کر لی گئی ہے، نوازشریف ، مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب سکروٹنی میں کلیئرقرار دیے گئے ہیں۔ نیب کے الیکشن سیل نے تمام لیگی امیدواروں کو کلیئر کر دیا، نیب ہیڈ کوارٹر میں الیکشن کمیشن کی معاونت کیلئے خصوصی سیل قائم کیا گیا […]
الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کے لئے امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے آن لائن سہولت مرکز قائم کر دیا گیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق آن لائن سہولت مرکز چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے اور آر اوز امیدواران کے کوائف […]
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال اور دانیال عزیز کے درمیان اختلافات ختم نہ ہو سکے،دونوں لیگی رہنماؤں نے ایک دوسرے کے حلقے میں کاغذات جمع کروا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 76 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 54 سے کاغذات نامزدگی جمع […]
پاکستان میں اگلے عام انتخابات 8فروری کو منعقد کیے جا رہے ہیں جہاں کروڑوں رائے دہندگان اگلے پانچ برس کے لیے اپنے نمائندے منتخب کریں گے۔ گزشتہ روز عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے ہزاروں امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے جن میں تمام بڑی چھوٹی سیاسی جماعتوں کے علاوہ آزاد […]
مونس الٰہی اور چوہدری سالک حسین سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما مونس الٰہی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں الزام عائد کیا کہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹوں نے اپنی پھوپھیو ں کو گرفتار کرنے کیلئے اپنے ہی آبائی خاندانی گھر پولیس بھیجی۔ […]
صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جو 26 دسمبر کی صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان بالا کا اجلاس طلب کرلیا ہے، صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت اجلاس طلب کیا ہے۔صدر مملکت کی جانب سے طلب کیا گیا سینٹ کا اجلاس […]