اعجاز خان جازی تحریک انصاف کے ٹکٹ پر راولپنڈی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیں گے اعجاز خان جازی راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 16 سے انتخابات میں حصہ لیں گے اعجاز خان جازی اس سے قبل دو بار ممبر […]
ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) محسن بٹ نے 2023 کے دوران بہترین کارکردگی پر ڈپٹی ڈائریکٹر افضل خان نیازی اور مجاہد منظور اعوان کو تعریفی اسناد سے نوازا ہے ۔ ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ نے سالانہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایف آئی اے کے […]
Director General of the Federal Investigation Agency (FIA) Thursday awarded appreciation letters to Deputy Director FIA Anti- corruption Islamabad Afzal Khan Niazi and Deputy Director FIA Majid Manzoor Awan. Both the officers were awarded with the appreciation letters on best performance during the year 2023.
ISLAMABAD: December 28 – Director General FIA Mohsin Hassan Butt presenting Appreciation Letter to Deputy Director FIA Majid Manzoor Awan on best performance during year 2023.
ISLAMABAD: December 28 – Director General FIA Mohsin Hassan Butt presenting Appreciation Letter to Deputy Director FIA Anti corruption Islamabad, Afzal Khan Niazi on best performance during year 2023. APP/ABB/ZID
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای ایم ایس سے انتخابی نتائج کی ترسیل اورٹیبولیشن کو کوئی خطرات لاحق نہیں ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ان خبروں کے بعد کہ الیکشن کمیشن کا ای ایم ایس (EMS) ناکام ہوگیا ہے، ایسی کسی بھی خبر کی تردید کرتے ہوئے وضاحت […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان پی ٹی آئی انتخابی نشان سے متعلق کوئی بھی فیصلہ نہ کر سکا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آفس میں پشاور ہائیکورٹ فیصلے سے متعلق طویل مشاورت کی گئی، پی ٹی آئی نشان کا فیصلہ چیلنج کرنے نہ کرنے سے متعلق فیصلہ کل تک موخر کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن سے ڈرنے والے نہیں، مقابلہ کرنے والے ہیں، اس بار بھی ہم ڈٹ کے مقابلہ کریں گے اور جیتیں گے، قائدین کو دفن کیا، اس وقت بھی الیکشن لڑنے کے لیے تیار تھے، الیکشن کرا، دودھ کا دودھ پانی کا پانی […]
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کیلئے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما مصطفی کمال نے این اے 242 سے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کیلئے آر او آفس پہنچے اور میڈیا […]
قومی احتساب بیورو(نیب)خیبر پختونخوا نے اسد قیصر سمیت کے پی کے سابق وزرا کو طلب کرلیا۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 10 جنوری کو طلب کیا گیا ہے، سابق وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان بھی 10 جنوری کو طلب کیے گئے ہیں۔نیب خیبر پختونخوا کا کہنا […]