وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں پاکستانی معیشت کیلئے تعاون پرشکریہ ادا کیا ہے اور معاشی ترقی کے لیےآئی ایم ایف,عالمی اداروں سے بات چیت کومثبت قراردیا ہے. آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس 17 اپریل سے 19اپریل کےدوران شیڈول تھے وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی […]
اسلام آباد اسلام آباد خدمات سر انجام دینے والے اے آئی جی سپیشل برانچ و ایس ایس پی سی ٹی ڈی یاسر آفریدی کی الوداعی تقریب میں تمام سینئر پولیس افسران نے شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اسلام آباد بلیو ایریا آئل ٹینکر میں آگ لگنے کا واقعہ۔ فائر بریگیڈ و آگ بجھانے والی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔ پولیس کی بھاری نفری بھی جائے وقوعہ پر موجود ہے۔ آگ لگنے سے تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ جناح ایونیو پر ٹریفک کےلیے متبادل راستہ فراہم کیا گیا ہے