استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے قومی اور پنجاب اسمبلی کی کل 51 ٹکٹیں جاری کی ہیں۔ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کی 6 نشتوں پر امیدواروں کھڑے نہیں کیے۔ جہانگیر ترین این اے 149، این اے 155، این اے 117 اور پی پی 149، اور پی پی 227 سے انتخاب لڑیں گے۔ تفصیلات […]
سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کو ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس کرنے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر اپیل پر براہ راست سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کی بدنیتی ثابت کرنا ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) […]
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کے گھر پر اسلام آباد پولیس نے چھاپا مارا ہے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ میرے بھتیجے کو مارا گیا ہے اور سارے کاغذات لیکر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے انتخابی نشان کی بحالی کیخلاف اپیل […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پلان بی سامنے آگیا، پی ٹی آئٰ نے پلان ’بی‘ کے تحت الیکشن کمیشن سے بلے کی جگہ بلے باز کا نشان مانگ لیا۔ تحریک انصاف نے انتخابات کے لیے پلان ’بی‘ لانچ کردیا ہے۔ پلان بی کے مطابق تحریک انصاف نے تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ صدر نے استعفے کی منظوری نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سفارش کے بعد دی۔جسٹس […]
جسٹس مظاہر نقوی کے وکیل نے سپریم جوڈیشل کونسل میں کہا ہے کہ استعفی کے اب قانونا اب حکومت جسٹس مظاہر کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتی جس پر حکومت نے سپریم کورٹ کے اس قانون کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں […]
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال کے حق میں ستبردار ہو گئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے بتایا کہ شہباز شریف کراچی کے ضلع کیماڑی سے قومی اسمبلی کی نشست سے دستبردار ہو […]
سپریم کورٹ میں بلے کا نشان بحال کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، کسی آئینی ادارے کا کام خود نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی […]
پشاورہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن کےخلاف پی ٹی آئی کی توہین عدالت درخواست کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی، درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل پشاور ہائیکورٹ […]
آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے الیکشن 2024 کے التوا سے متعلق قرارداد سینیٹ میں جمع کرادی۔ سینیٹر ہدایت اللہ عام انتخابات کے التوا کے لیے متحرک ہوگئے ہیں اور ان کی جانب سے ایک قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروائی گئی ہے جس میں الیکشنز کو تین ماہ تک ملتوی کرنے کا […]