راولپنڈی ( )ایس ایچ او تھانہ گوجرخان ملک کاشف نے ہمراہ پولیس ٹیم آتش بازی کا سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ،پولیس نے آتش بازی کاسامان سمگل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ، بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او گوجر خان ملک کاشف نے ہمراہ […]
راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ ریس کورس راجہ افتخار کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی موثر تفتیش، ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ میں راحد گینگ کے ملزمان سے مزید پیش رفت، ملزمان سے شناخت پریڈ کے بعد چھینی گئی رقم 91000روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ […]
اسلام آباد پولیس کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ زونل ایس پیز نے اپنے دفاتر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو میرٹ پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔