عام انتخابات سے قبل ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اس بار نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا قوی امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے 31 […]
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن پر تنقید کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ کوئی تو وجہ ہے کہ شیر شکار کے لیے نکل ہی نہیں رہا۔ وہ چاہتا ہے کہ کوئی دوسرا میرے لیے شکار کردے۔ گجرات میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا […]
آلو پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں گندم، چاول اور مکئی کے بعد چوتھی بڑی اور پاکستان میں تھوڑے عرصہ میں پک کر تیار ہو نے والی نقد آور و نفع بخش فصل بن گئی ہے۔ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ریسرچ انفارمیشن یونٹ کے ترجمان نے بتایا کہ ہمارے ملک میں آلو […]
محکمہ موسمیات نے طویل خشک سالی کے بعد بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کے 2 سلسلے ملک پر اثر انداز ہونے کو تیارہیں جن میں سے ایک سلسلہ 26 اور 27جنوری جبکہ دوسرا سلسلہ 27 کی رات سے 31جنوری تک اثر انداز ہوگانیزاس دوران گرج چمک کے ساتھ […]
وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس عام انتخابات کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا وزیر اعلی محسن نقوی نے عام انتخابات کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے ضروری ہدایات دیں عام انتخابات کے پر امن انعقاد کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں۔ […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 190 ملین پانڈ اور توشہ خانہ نیب ریفرنسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین […]
بلوچستان کی سیاست میں روایتی قبائلی اثر و رسوخ حاوی رہا ہے، کئی قدرآور قبائلی اور سیاسی شخصیات وزیراعلی کے منصب پر فائز رہیں اور اب 8 فروری کے انتخابات میں بھی صوبے سے 8 ایسی شخصیات حصہ لے رہی ہیں جو کہ وزیراعلی رہ چکی ہیں۔بلوچستان کے سرد موسم میں انتخابی گہماگہمی اور گرما […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی کوہاٹ کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے شہریار آفریدی کی 6 فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 6 فروری تک شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار […]
وزیراعلی محسن نقوی اور کورکمانڈر لاہورلیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس،الیکشن سکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ ووٹرز کو پرامن ماحول میں حق رائے دہی کا موقع فراہم کرنے کیلئے تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے، اشتراک کار کو مثالی بنایا جائے گا:محسن نقوی الیکشن کے حوالے سے […]
Provincial Apex Committee was convened at CM Secretariat Lahore. The meeting was co-chaired by CM Punjab; Syed Mohsin Raza Naqvi, and Commander Lahore Corps; Lieutenant General Syed Aamer Raza. The forum took a holistic view of security situation in the province and arrangements in place to counter all types of threats. The participants reviewed a […]