آسٹن: امریکی انتخابات میں پاکستانی نژاد ڈیموکریٹ امیدوار سلیمان لالانی ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے۔ سلیمان لالانی پیشے کے اعتبار سے میڈیکل ڈاکٹر ہیں اور اس سے پہلے بھی ٹیکساس اسمبلی کے رکن منتخب ہوچکے ہیں۔ بنیادی طور پر ان کا تعلق کراچی سے ہے اور طویل عرصے سے امریکا میں آباد […]
نیویارک ڈونلڈ ٹرمپ بظاہر امریکی صدارتی انتخابات جیت چکے ہیں، لیکن حتمی نتائج کے اعلان کا ابھی انتظار ہے۔ لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت سے کیا پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی ممکن ہو سکے گی؟گزشتہ ہفتے، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر بنگلہ دیش […]
ریاض آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔عرب میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران سعودیہ پاکستان تعلقات اور ان کو فروغ دینے کے مواقع کا جائزہ لیا گیا جبکہ مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سعودی وزیر دفاع […]
نیویارک ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس سے ریاستیں جارجیا اور پنسلوانیا چھین کر صدارتی الیکشن میں اپنی کامیابی کو ممکن بنایا۔امریکا کی 50 ریاستوں میں سے ڈونلڈ ٹرمپ نے 27 ریاستوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ کملا ہیرس 19 ریاستوں میں کامیاب ٹھہریں۔ ٹرمپ نے امریکا کی فیصلہ کن کہلائی جانے والی 7 سوئنگ ریاستوں میں […]
نیویارک امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی، امریکا میں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کل ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاسی حریف کملا ہیرس کے مابین لفظی جنگ جاری ہے لیکن ساتھ ہی ٹرمپ نے شکست کی صورت میں خطرناک ارارہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیلٹ باکسز، […]
نیویارک(آئی پی ایس )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن کیلئے اپنا بھرپور کردار جاری رکھے گا۔ اقوام متحدہ پولیس ڈے کے حوالے سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے منیر اکرم کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پولیس کا کردار اہم ہے، […]
A delegation of journalists from Pakistan, currently on an official visit to Riyadh, Saudi Arabia, expressed on Sunday that Pakistan Week in Suwaidi Park has featured a vibrant celebration of Pakistani heritage. The event included a variety of cultural elements, such as traditional music and dance performances, regional culinary experiences showcasing iconic dishes, art exhibits […]
Pakistani culture came alive at Suwaidi Park as Zebi Dhol Master delivered a powerful performance of the popular Punjabi folk song ‘Chit’ta Chola Se Day Darzi, Nai Bolainda Dholay Di Marzi’ during Pakistan Week celebrations in Riyadh. The spirited rendition, accompanied by Zebi’s signature dhol beats, captivated audiences from all walks of life, creating a […]
نیویارک : امریکہ میں پاکستانی سفیر سفیر رضوان سعید شیخ نے نیویارک میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں منعقدہ کمیونٹی تقریب میں شرکت کی۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد نیویارک اور نیو جرسی میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے ساتھ یہ ان کی پہلی باضابطہ ملاقات تھی ۔ معروف کمیونٹی رہنماؤں اور اراکین کی ایک بڑی […]
امریکا نے بھی ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل پر حملہ ہوا تو رد عمل بھی ناگزیر ہوگا۔ امریکی حکام نے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے۔ امریکی میڈیا نے چند روز قبل اطلاع دی تھی کہ 5 نومبر […]